- ورلڈ وار 2 کے بعد رشیا اور جرمنی ایک بار پھر آمنے سامنے
کیا رشیا اور جرمنی کی جنگ ہونے والی ہے؟ رشیا اور جرمنی وہ ملک ہیں جو مد مقابل تھے ورلڈ وار ٹو میں بھی۔ ورلڈ وار ٹو کے نتیجے میں 7 سے 8 کروڑ لوگ مارے گئے تھے۔ ناظرین اب رشیا اور جرمنی کے درمیان گرمی بڑھ رہی ہے۔ رشیا کی جانب سے جرمنی کے ایک ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں نیٹو نے یہ اعلان کیا ہے کہ ہم جرمنی کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم رشیا کے ساتھ جنگ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات تو آپ سبھی جانتے ہیں کہ ایک عرصے سے یوکرین اور رشیا کی جنگ جاری ہے۔ اب یوکرین کا ایک کارگو جہاز جرمنی کے ایک ائیرپورٹ پر کھڑا ہوا تھا۔ رشیا کو جب یہ بات پتہ چلی تو رشیا نے ایک بارود سے بھرا ہوا ڈرون جرمنی کے ہی ائیرپورٹ پر بھجوا دیا، یوکرینی جہاز پر حملہ کرنے کے لیے۔ ناظرین یہ حملہ کامیاب تو نہ ہو سکا لیکن حملے کی کوشش تو کی گئی نا۔ ناظرین نیٹو کے اندر موجود تمام ممالک کی جانب سے اس حملے کی مخالفت کی گئی۔ جرمنی کی جانب سے اپنا قونصلیٹ رشیا میں بند کر دیا گیا اور رشیا نے بھی اپنا قونصلیٹ جرمنی میں بند کر دیا۔ ناظرین ویسے تو بہت سی جنگیں ہو رہی ہیں لیکن یہ والی جو جنگ ہے نا رشیا اور جرمنی والی، یہ جنگ بڑی خطرناک ہو سکتی ہے۔ کیونکہ دنیا کی جو دوسری عالمی جنگ ہوئی تھی جس کو ورلڈ وار ٹو کہا جاتا ہے، اس جنگ میں بھی رشیا اور جرمنی مد مقابل تھے۔
ورلڈ وار 2 کے بعد رشیا اور جرمنی ایک بار پھر آمنے سامنے
S
Super Admin
Tags:
#Russia vs Germany
#Russia Germany war
#Kya Russia aur Germany ki jang hone wali hai
#NATO vs Russia
#Russia drone attack Germany
#Germany airport attack
#Ukraine Russia war news
#WW2 Russia vs Germany
#Russia Germany news Urdu
#World War 3 news
#Germany consulate Russia
#NATO warning Russia
Share this article:
No comments yet. Be the first to comment!